بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حماس اُمت کے ماتھے کا جھومر ہے، حکمران طبقہ حماس کا نام لیتے ہوئے پریشان ہونے لگتا ہے۔
امیر جماعت اسلامی نے پاکستان میں حماس کا دفتر کھولنے کا مطالبہ بھی کیا۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کہا غزہ کے لوگ ہر روز قربانیاں دے رہے ہیں، غزہ کے لوگ مزاحمت کی علامت ہیں، اب تک 67 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔
آپ کا تبصرہ